You are here
Home > News > PESHAWAR ZALMI signed MOU with McDonalds Pakistan for 2018

PESHAWAR ZALMI signed MOU with McDonalds Pakistan for 2018

PESHAWAR ZALMI signed MOU with McDonalds Pakistan for 2018

The most famous cricket franchise of Pakistan and PSL champions Peshawar zalmi signed MOU with the most famous fast food brand in the world McDonalds.

via: twitter

Before the start of PSL, the defending champs Peshawar Zalmi established a winning partnership with McDonalds. In the Gulberg (Lahore) franchise of the famous fast food chain the ceremony is held. The MOU is signed between Chairman Peshawar Zalmi Javed Afridi and McDonald’s Chief Marketing Officer Jameel Moughal in the presence of their director.

The revenue generated from this partnership will be used for charity purposes.

Peshawar Zalmi Media Department

FOR URDU ZALMI READERS

اکستان کی سب سے مقبول کرکٹ فرنچائز اور پی ایس ایل چیمپینز پشاور زلمی اور دنیا کی سب سے مقبول فاسٹ فوڈ برانڈ مکڈونلڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط , خصوصی زلمی-مکڈونلڈز meal نے موقع کو مزید پرلطف بنادیا

پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے قبل ہی دفاعی چیمین پشاور زلمی اور مکڈونلڈز کے درمیان وننگ پارٹنرشپ قائم .پاکستان کی سب سب مقبول کرکٹ فرنچائز اور دنیا کی سب سے مقبول فاسٹ فوڈ چین مکڈونلڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط کردیئے گئے. مکڈونلڈز گلبرگ لاہور میں ہونیوالی تقریب میں پشاور زلمی کے چییرمین جاوید آفریدی اور مکڈونلڈز پاکستان کے چیف مارکیٹنگ آفیسر جمیل مغل نے ایم و یو پر دستخط کیے .جبکہ مکڈونلڈز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ رضا علی بھی اس موقع پر موجود تھے .اس موقع پر خصوصی زلمی Meal نے موقع کو مزید پرلطف بنادیا .اس سے حاصل آمدنی پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے زریعے فلاحی کاموں پر خرچ کی جائے گی .پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا مکڈونلڈذ دنیا بھر کی برانڈز میں ایک بڑا اور مستند نام ہے اور پشاور زلمی کے ساتھ ان کی پارٹنرشپ وننگ اسٹروک ہے

پشاور زلمی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
#ZalmiPartners

majid khan
A finance guy writing stupid stuff after boring work. Twitter @ComicsByMajid Instagram @ Main_Abdul_Majid_Hoon Facebook @ComicsByMajid

Leave a Reply

Top